اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

’’کراچی گئے ہیں تو وہاں یہ کام ضرور کرنا‘‘وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا پرمزاح ٹویٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو مشورہ،دلچسپ پیغام دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف کی طرف سے پی ایس ایل تھری میں حصہ لینے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو ٹویٹ میں پر مزاح انداز میں کراچی کے لذیذ کباب کھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ کراچی آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو میرا مشورہ ہے کہ وہ بندو خان کے کباب کھانا مت بھولیں۔ وزیراعلیٰ نے اپنے

ٹویٹ میں مزید لکھا کہ آج کرکٹ سے محبت کے جذبے نے خوف پر غلبہ پا لیا۔ انہوں نے پی ایس ایل تھری کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کراچی کے شہریوں کا حق میزبانی ادا کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مجھے 9 سال کے بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی کے آباد ہونے پر بے حد خوشی ہے اور یہ لمحہ شکر کا لمحہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…