منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں ٗ نائب اسسٹنٹ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نائب اسسٹنٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرکے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کو اپنے تعلقات کو آگے بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے، جسے اس وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔اپنے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران بھی لیزا کرٹس نے پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات

استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔لیزا کرٹس کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات خطے کی سالمیت کو خطرہ بننے والے دہشت گردوں کو شکست دینے کے مشترکہ عزم پر مبنی ہونا چاہیے جس میں دونوں ممالک کا مستقبل میں افغانستان کے امن کے لیے مشترکہ مقصد ہونا چاہیے۔لیزا کرٹس نے تقریب کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی دوبارہ بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی بہترین تعلقات کی ایک تاریخ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…