بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سابق مصری صدر حسنی مبارک 2011میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے کیس میں بری

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک جنوری 2011ء کے انقلاب کے دوران مصر میں مواصلاتی نظام کو مفلوج کرنے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کے کیس میں بری کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک ، سابق وزیراعظم احمد نظیف اور سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی کو انقلاب کیدوران انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کے کیس میں بری کردیا۔خیال رہے کہ سابق

صدر حسنی مبارک اور ان کی حکومت پر جنوری2011کے دوران ملک میں برپا ہونے والی بغاوت کے دوران مواصلاتی نظام منجمد کرنے کے الزام میں 5 کروڑ 40 لاکھ مصری پاؤنڈ (31 ملین امریکی ڈالر )کے مساوی رقم کا جرمانہ کیا گیا تھا۔مصری عدالت کی طرف سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب ملک میںصدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ توقع ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی دوسری مدت کے لیے مصر کے صدرمنتخب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…