بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم ’’ہچکی‘ ‘کی اچھی شروعات، 3کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے 4 سال بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اب پھر سے نئی فلم کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری دے دی ہے۔ان کی نئی فلم’ ہچکی‘ریلیز کے بعد باکس آفس پر مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی اورپہلے دن 3عشاریہ30کروڑ روپے کا بزنس کرکے اچھی شروعات کی۔رانی مکھرجی اس فلم میں ایک ٹیچر کا کردار نبھا رہی ہیں، جس کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد

گھومتی ہے، جو اپنی اندر موجود خامی کو اپنی طاقت بناکر زندگی میں آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتی ہے۔سدھارتھ ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو منیش شرما نے پروڈیوس کیا ہے،فلم گزشتہ روز سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہے۔واضح رہیکہ رانی مکھر جی آخری مرتبہ 2014 میں ریلیز کی جانے والی فلم ’مردانی‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھی، جس کے بعد انہوں نے اپنی شادی اور بیٹی کی پیدائش کے باعث فلمی دنیا سے دوری اختیار کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…