منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں ان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پراپنی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پوسٹر جاری کیا تھا جس میں وہ کالا چشمہ پہنی ہوئی تھیں۔فلم میں ماہرہ خان نیلی نامی

لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جب کہ ان کے ساتھ اداکار شہریار منور مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔ فلم کے دیگر کرداروں میں جاوید شیخ، حنا دل پذیر اورآمنہ الیاس بھی شامل ہیں۔فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں ماہرہ خان کے منفرد روپ کو مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ماہرہ اور شہریار کی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…