بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آشیانہ ہاؤسنگ میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کامیڈیکل چیک اپ ،رپورٹس میں کیا نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہاؤسنگ میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے میڈیکل چیک اپ کیخلاف درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے موقف اختیار کیا کہ احد چیمہ کا شیخ زید ہسپتال سے مکمل چیک اپ کرایا جا چکا ہے اور میڈیکل رپورٹ کے مطابق وہ بالکل تندرست ہیں۔استدعا ہے پی آئی سی چیک اپ کرنے کے احکامات کو فوری روکا جائے۔ عدالت نے 29 مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…