ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ،نواز شریف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے درمیان جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر رانا مقبول نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی ۔نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور خصوصاًآئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے ہدایت کی ہے

کہ آئندہ بجٹ کو زیادہ سے زیادہ عوام دست بنایا جائے اور سرکاری اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن اضافہ کیا جائے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نے ہدایت کی کہ سینئر وزرا ء کی مشاورت سے گائیڈ لائنز کے مطابق بجٹ تیار کیا جائے جس میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے ۔قبل ازیں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر رانا مقبول نے ملاقات کی ۔ جاتی امراء رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…