ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کا کیا بنا؟ انہیں کیا سزا سنائی گئی؟ملزمان سے تفتیش کے بعد کیا کچھ سامنے آیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ( پیر) تک ملتوی کر دی ۔سماعت کے دوران حیرت انگیزطورپرپولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان سے اب تک جیل میں تفتیش کی جارہی ہے۔عدالت نے پیر کے روز ملزمان کا ریکارڈ

پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔قلعہ گجر سنگھ پولیس نے از سر نو تفتیش کرنے کی اجازت لے رکھی ہے۔ واضح رہے کہ نوازشریف پر جوتا پھینکنے جانے کے واقعے کو کافی دن ہوچکے ہیں اور تاحال ملزمان سے تفتیش کی عمل ہی مکمل نہیں کیاجاسکا اور وہ بدستور جیل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…