بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی آمدن اور اثاثوں میں تضاد نیب نے سابق صدر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب میں شکایت کنندہ انعام الرحیم نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پرویز مشرف کے اثاثے ان

کی آمدن سے زائد ہیں جبکہ ایف بی آر کے مطابق پرویز مشرف ٹیکس نادہندہ بھی ہیں انہوں نے ابھی تک انکم ٹیکس ادا نہیں کیا۔ نیب کو پرویز مشرف کے خلاف تحقیقات کا اختیار ہائیکورٹ نے دیا تھا۔ نیب نے سابق صدر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…