اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پانچویں جماعت کی طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی،ظالموں نے اسکے بعد بچی کیساتھ کیا کیا؟جان کر آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

آسام(آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں ایک کم سن بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق آسام کے وسطی ضلع ناگاں میں گاں دھانیا بھیٹی لالونگ کی رہائشی پانچویں جماعت کی طالبہ کو 3 ملزمان نے اس کے گھر میں اجتماعی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور

بعدازاں مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔واقعے کے وقت بچی اپنے گھر میں اکیلی تھی، اسے شدید زخمی حالت میں ناگاں کے سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…