ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شہبازشریف کا عمران کیخلاف 10ارب روپے ہرجانے کا کیس ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی)عمران خان کےخلاف وزیراعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی ایڈیشنل سیشن جج رائے نعیم نے کیس کی سماعت کی۔شہبازشریف کے وکیل نے کہا کہ عمران خان عدالتی کارروائی سے متعلق تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کے مطابق ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ 90روز میں ہو جانا چاہیے، عدالت عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کے کیس کا جلد فیصلہ کرے۔عدالت نے کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاءکو بحث کا حکم دےدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…