بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عدت کی مدت میں شادی کا سلسلہ چل نکلا،عارفہ صدیقی نے شوہر کے انتقال کے 2ماہ بعد ہی دوسری شادی رچالی دلہا کی عمر کتنی ہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدت کی مدت میں ہی نئی شادی رچانے کا سلسلہ عام ہو گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معروف اداکارہ عارفہ صدیقی نے بھی اپنے سابق شوہر استاد نذر حسین کا کفن میلہ ہونے سے پہلے ہی ہاتھ پیلے کر لیے ہیں۔ عارفہ صدیقی نے دوسری شادی ایک غیر معروف گلوکار سے کی ہے جو اس وقت گھر داماد بنے ہوئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 سال پہلے پاکستان کے معروف

موسیقار استاد نذر حسین سے عارفہ صدیقی کی شادی ہوئی، ان دونوں کی یہ شادی 23 سالتک خوش اسلوبی سے قائم رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ استاد نذر حسین کی وفات کے دو ماہ بعد ہی سوشل میڈیا پر عارفہ صدیقی کی دوسری شادی منظر عام پر آ گئی، ایک گلوکار جو تعبیر علی کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر اپنے تمام تر معاملات سامنے لے آئے۔اس طرح عارفہ صدیقی نے بھی عدت کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی شادی رچا لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…