بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بالی وڈ اداکارسورج پنچولی رقص پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارسورج پنچولی رقص پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سورج پنچولی فلم ’’ہیٹ سٹوری 4 ‘‘ کے بعد ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی رقص پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں

گے، فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے اس سلسلے میں اداکارسورج پنچولی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے رقص کے شوقین رہے ہیں اور جب مجھے معلوم ہوا کہ یہ رقص پر مبنی فلم ہو گی اور اس کیلئے مختلف قسم کے رقص سیکھنے ہوں گے تو مجھے بے حد خوشی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…