بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا، کیا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں؟ لیگی صفوں میں ہلچل ، اہم ترین خبر آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز سے اختلافات، چوہدری نثار نے عام انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ کے بجائے آزادامیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا، معروف صحافی حامد میر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے

نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ میں کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ چوہدری نثار بغاوت کرتے ہوئے تحریک انصاف میں چلے جائیں لیکن میرے خیال میں وہ آزاد حیثیت میں اگلا الیکشن لڑیں گے اور الیکشن میں جیت بھی جائینگے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…