لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم پیش رفت ہو گی اور غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت نے گراونڈز بھی مہیا کی ہیں ۔
غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل



















































