پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں ،امریکی سفیر

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ مل کر مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے کام کررہے ہیں‘ دونوں ممالک نے ملک قدرتی آفات اور تنازعات کا سامنا کیا ہم نے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کیا۔ جمعہ کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے

یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم نے عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کیا دونوں ملکوں نے مل کر قدرتی آفات اور تنازعات کا سامنا کیا ہم نے مل کر شاہرائیں‘ ڈیم‘ ہسپتال اور سکول بنائے ہیں پاکستان اور امریکہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے مل کر کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…