پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

جس نے بھی پاکستانی قوم کو للکارا وہ ہمیشہ پچھتایا، احسن اقبال

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

نارووال(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس نے بھی پاکستانی قوم کو للکارا وہ ہمیشہ پچھتایا ہے، پاک فوج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے،جو قوم ارادہ کرتی ہے وہ حاصل کرتی ہے ۔ جمعہ کو نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ

ہمارے بزرگوں نے آزاد ملک حاصل کیا، ہمارے پاس کچھ نہیں تھا صرف جذبہ اور یقین تھا، جو قوم ارادہ کرتی ہے وہ حاصل کرتی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ ترقی کے لیے امن اور استحکام کی ضرورت ہے، آئیں مل کر عہد کریں کہ نفرتوں کو ختم کردیں گے، فوج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، جس نے اس قوم کو للکارا ہے وہ ہمیشہ پچھتایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…