بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

توند والے پولیس اہلکاروں اور افسروں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے موٹاپے کا ازخود نوٹس لے لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے موٹاپے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے موٹاپے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ اہلکاروں کی باہر کو نکلی توندیں دیکھ کر چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اتنا موٹاپا کیا پولیس افسر

کی فٹنس کے معیار پر پورا اترتا ہے؟واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے موٹاپے پر اپنی تشویش کا اظہار کر چکی ہیں۔ مریم نواز کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ پنجاب پولیس کے موٹے اہلکاروں بارے بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ پولیس والوں کو تو دیکھو ان کے پیٹ کتنے نکلے ہوئے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…