بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سلمان خان 10 سال بعد پھر پریانکا کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

datetime 23  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)سلمان خان کو 10 سال بعد پریانکا پھر ایک بار بڑی اسکرین پرایک ساتھ نظر آنے کو تیار آئینگے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کیطابق ہدایت کار علی عباس ظفر کی نئی فلم بھارت میں پریانکا کو کاسٹ کیاجارہاہے۔سال 2008 کی فلم ’گاڈ تسی گریٹ ہو‘میں آخری بار سلمان خان اور پریانکا چوپڑاایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے۔ اب تقریبا 10 سال کے بعد دونوں ایک بار پھر فلم بھارت میں رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

اس فلم کی دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ فلم بھارت سلمان خان کے کیریئر کی سب سے مہنگی ترین فلم بننے جا رہی ہے۔فلم ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی اور انہیں اس فلم میں کام کرنے کے لیے راضی کیا جس کے بعد وہ فلم میں کام کرنے کے لیے مان گئیں ہیں۔اس فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم اوڈی ٹو مائی فادر سیماخوزہے۔ فلم بھارت کی عکس بندی ابوظہبی،ا سپین اور پنجاب میں کی جائے گی۔اس سے قبل سلمان اور پریانکا ’سلام عشق‘ اور ’مجھ سے شادی کروگی‘ میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…