منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف اداکارہ میگھاکا شوہر بڑے سکینڈل کا اہم کردار نکلا ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا، اب کس ادارے کی تحویل میں ہے؟

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

گجرات (این این آئی) معروف اداکارہ میگھا کے شوہر کو حج فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حج فراڈ کیس میں ملوث اداکارہ میگھا کے شوہر نوید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو حراست میں لے لیا ۔ ایف آئی اے ٹیم جب ملزم کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن پہنچی تو سی آئی اے کی ٹیم نے ایف آئی اے سے ملزم نوید

کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزم ڈھائی کروڑ روپے کے مقدمہ میں ایف آئی اے گجرات کا اشتہاری تھا۔ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رائے اکرم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی آئی اے کے خلاف کارروائی کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے جبکہ سی آئی اے انچارج کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…