لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی، مصباح الحق، شاہدآفریدی، یونس خان اور اظہر علی کو اے کیٹیگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی پلیئرز نے ورلڈ کپ سے پہلے آفر کیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ مسترد کردیا تھا، پی سی بی کی پلیئرز کو رام کرنے کی کوششیں جاری ہیں، نیا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی تیاریاں مکمل کرلیں جس کے تحت تینوں طرز کے کپتانوں سمیت یونس خان کو اے کیٹیگری دی جائے گی۔فہرست حتمی منظوری کیلئے چیئرمین پی سی بی کو بھیجی جائےگی، پاکستانی پلیئرز بنگلادیش سے وطن واپسی پر سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کریں گے۔ کھلاڑیوں کے پی سی بی سے نئے معاہدے کی مدت یکم جنوری سے 31دسمبر تک ایک سال کیلئے ہوگی۔
نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 24کھلاڑیوں کی فہرست تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف
-
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق
-
اسلام آباد،3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی



















































