بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالرز کی اونچی اڑان، ملک کی غریب عوام تو پس کر رہ گئی ،مگر حکومت کو اس کا کیا فائدہ پہنچا، اہم حکومتی وزیر نے ڈالر کی قیمت بارےدھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی ا ین پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا کہ ڈالر کی اونچی اڑان پر حکومت مداخلت نہیں کرے گی‘ ڈالر کا 112 سے 115 کے درمیان ریٹ مناسب ہے‘ ڈالر کی قیمت کا تعین مارکیٹ فورز کررہی ہیں‘ رواں مالی سال 3ارب ڈالر سے زیادہ کا بیرونی قرضہ واپس کرنا ہے‘ آئندہ مالی بجٹ عوام دوست ہوگا۔ وہ یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ڈالر کی اونچی اڑان پر وفاقی حکومت مداخلت نہیں کرے گی۔ ڈالر 112 سے 115 روپے کے درمیان مناسب ریٹ ہے۔ ڈالر کی قیمت کا تعین مارکیٹ فورسز کررہی ہیں۔ سٹے باز زیادہ دیر تک سرگرم نہیں رہ سکتے۔ رواں مالی سال میں تین ارب ڈالر سے زیادہ کا بیرونی قرض واپس کرنا ہے۔ غیر ملکی قرضے کی واپسی کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس بارہ ارب ڈالر سے زائد کے ذخائر موجود ہیں آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…