منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عرفان خان نے بیماری کے دوران جذباتی نظم لکھ ڈالی

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

لندن (این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عرفان خان نے انسٹاگرام پر معروف آسٹرین شاعر کی نظم ’’خدا ہم سے بات کرتا ہے‘‘ شئیر کی، عرفان خان ’’نیورو اینڈوکرائن ٹیومر‘‘ نامی مرض کا شکارہیں اور برطانیہ میں زیر علاج ہیں۔برطانوی دارالحکومت لندن کے معروف ہوٹل دی ڈورسچر میں رہائش پذیر عرفان خان نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں آسٹرین ناول نگار اور

شاعر رائنرماریہ رلکے کی نظم لکھی کہ ’’خدا ہم سب سے بات کرتا ہے‘‘۔ یہ جذباتی نظم انہوں نے دوران علاج اپنے سایہ کی تصویر کے ساتھ شئیر کی۔واضح رہے کہ 5 مارچ کو عرفان خان نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ انہیں خطرناک مرض لاحق ہوگیا ہے۔ اداکار نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی التجا بھی کی تھی۔ اداکار نیورو اینڈوکرائن ٹیومر نامی مرض کا شکار ہیں اور علاج کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…