منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ،آخری دم تک پرستاروں کیلئے گاتی رہوں گی، گلوکارہ شبنم مجید

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی ) گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا ہے اور میں آخری دم تک اپنے پرستاروں کے لئے گاتی رہوں گی ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں تو آج بھی خود کو گلوکاری کی

طالبہ سمجھتی ہوں اور ابھی مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے ۔ میرے حصے میں جو شہرت اور مقبولیت آئی وہ خدا کا انعام ہے اور میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔شبنم مجید نے کہا کہ جب تک زندگی ہے گائیگی میرا اوڑھنا بچھوڑنا رہے گی اور میں آخری دم تک اپنے پرستاروں کے لئے گاتی رہوں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…