منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ ثناء کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بن گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) خوبرو اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء کراچی اور لاہور کے درمیان شٹل کاک بن گئیں ، ایک ماہ کے دوران 14مرتبہ کراچی سے لاہور آمدو رفت کی۔ ذرائع کے مطابق عائشہ ثناء کراچی میں بننے والی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے ساتھ مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے شوز میں کمپیئرنگ بھی کررہی ہیں ۔

ایک ماہ کے دوران ان کی ڈرامہ مصروفیات میں اس قدر اضافہ ہوا کہ انہیں لاہور اور کراچی کے درمیان چودہ مرتبہ فضائی سفر کا سامنا کرنا پڑا ۔ یاد رہے کہ عائشہ ثناء کی ایک ڈرامہ سیریل ’’ نصیبو جلی ‘‘ نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہے جس میں ان کے کردار کو عوامی سطحی پر بڑی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…