اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا پولیس کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ موخر

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا پولیس کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر کی خریداری پر اعتراضات کر دیئے ہیں جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ موخر کیا جارہاہے صوبائی حکومت کے دونوں ہیلی کاپٹروں کے بارے میں نیب کی جانب سے تحقیقات شروع کرنے کے بعد تیسرے ہیلی کاپٹر کی خریداری کی تجویز خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے دی گئی تھی جس میں موقف اختیارکیاگیا تھا۔

کہ ایمر جنسی کی بنیاد پر خیبر پختونخوا پولیس کے لئے ہیلی کاپٹر خریدا جائے تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر پچاس ملین روپے سے زائدکے اخراجات آ رہے ہیں جس پر بعض محکموں نے تحفظات کا اظہار کیاہے ان تحفظات کے بعد خیبر پختونخوا پولیس کے لئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ عارضی طور پر موخر کیا جارہا ہے ۔ سرکاری ہیلی کاپٹر غلط استعمال کی تحقیقات بھی جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…