جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

جعلی نیب افسر گرفتار،جانتے ہیں سرکاری افسران کو بلیک میل کرکے کتنے کروڑ کا چونا لگایا

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سرکاری افسران کو لوٹنے والے جعلی نیب افسرکو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سرکاری افسران کو ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب افسر کا رعب جما کر سرکاری افسران کو لوٹنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا، ترجمان نیب کے مطابق گرفتار ملزم شہزاد یوسف مختلف دفاتر میں جاکر خود

کو نیب کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظاہر کیا کرتا تھا۔ملزم سندھ اور پنجاب کے افسران کو بلیک میل کیا کرتا تھا، ملزم کی دھمکیوں میں آکر کئی سرکاری افسران نے اس کے چار اکائونٹس میں ڈھائی کروڑ سے زائد رقم بھی جمع کروائی۔ملزم یہ اکائونٹس کراچی اور ساہیوال سے آپریٹ کرتا تھا، نیب حکام کے مطابق ملزم کا ٹارگٹ کے ڈی اے اور لوکل گورنمنٹ کے افسران تھے جن کو یہ بلیک میل کیا کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…