بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’پاکستانی فلم انڈسٹری میں دو بھائی ہوا کرتے تھے، عنایت حسین بھٹی اور کیفی‘‘ ان میں اور ’’پاکستان کے معروف سیاستدان بھائیوں نواز شریف اور شہباز شریف‘‘ میں کیا مشترک ہے؟ حسن نثار کا دلچسپ تجزیہ

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری میں دو بھائی تھے عنایت حسین بھٹی اور کیفی، عنایت حسین بھٹی وہ گاتے بھی تھے اداکار بھی تھے، ہیرو بھی تھے اور ڈائریکٹر بھی تھے، عنایت حسین بھٹی کے بھائی کیفی سے ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھا گیا کہ آپ کا پسندیدہ ہیرو کون سا ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ویسے تو مارلن برانڈو، دلیپ کمار اور بھی بہت سے بڑے لوگ ہیں لیکن بھائی جی

عنایت حسین بھٹی کا کوئی جواب ہی نہیں، جب سوال کیا گیا کہ سنگر کون سا پسند ہے تو انہوں نے محمد رفیع اور دیگر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ یہ بھی دنیا میں اچھے سنگر ہیں لیکن جو بھا جی کی بات ہے۔ سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ یہ شریف خاندان اس طرح کا قبیلہ ہے، قائداعظم ثانی، کچھ حیا کرو۔ سینئر صحافی نے کہا کہ پانامے ایون فیلڈز کوئی شرم کرو، چالیس چالیس گاڑیوں کے قافلے، تم ملک لوٹ کر باہر لے گئے، یہ غاصب انگریزوں سے، یہ غیرملکی آقاؤں سے بدترین لوگ ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…