ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی سے گر کر نوجوان زخمی ،پیچھے سے آنے والی گاڑیوں میں سوار تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی سے گر کر ایک نوجوان زخمی ہو گیا ۔عمران خان مقامی ہوٹل میں سوشل میڈیا سمٹ میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو رہے تھے کہ ایک نوجوان نے سکواڈ کے پیچھے جانے والے ڈالے میں سوار ہونے کی کوشش کی لیکن رفتار تیز ہونے کے باعث نوجوان توازن بر قرار نہ رکھ سکا اور نیچے گر گیا جس سے اس کی ٹانگوں اور بازو پر چوٹ آئی ۔ پیچھے سے آنے والی گاڑیوں میں سوار کسی رہنما نے نیچے اتر کر نوجوان کی خیریت تک دریافت نہ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…