اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

14 آزاد سینیٹرز ن لیگ میں شامل،تمام سینیٹرز نے حلف اٹھانے سے قبل ن لیگ میں شمولیت کے لیے فارمز پر دستخط کردیے تھے،نام سامنے آگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ا سلام آباد (این این آئی)پنجاب اور اسلام آباد سے منتخب ہونے والے14 آزاد سینیٹرز نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق آصف کرمانی، رانا مقبول ،رانا محمود الحسن ،ہارون اختر ،ڈاکٹر اسد اشرف ، سعدیہ عباسی، اسحاق ڈار،شاہین خالد بٹ اور نزہت صادق نے بھی ن لیگ جوائن کرلی۔

مصدق ملک ، حافظ عبدالکریم اور کامران مائیکل اسلام آباد سے نومنتخب سینیٹرز مشاہد حسین سید اور اسد جونیجو بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔تمام سینیٹرز نے حلف اٹھانے سے قبل ن لیگ میں شمولیت کے لیے فارمز پر دستخط کردیے تھے، تمام سینیٹرز کی طرف سے الیکشن کمیشن اور سینیٹ سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…