بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کون کون سی بڑی سیاسی جماعتیں ایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں دیتیں؟ حیرت انگیز انکشافات،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سیاسی جماعتوں کوٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے نوٹسز کے اجراء کا فیصلہ کر لیا ،ملک بھر کے تمام ریجنل ٹیکس دفاتر کو اس سلسلہ میں ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کا ریکارڈ حاصل کر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ارسال کیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعتوں کی اکثریت ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ۔

ان جماعتوں میں حکمران جماعت (ن) لیگ ، پی ٹی آئی، (ق) لیگ، جے یو آئی(ف) ، جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ ، آل پاکستان مسلم لیگ ،مسلم لیگ ( فنکشنل) ،پاکستان پیپلز پارٹی ، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ، ایم کیو ایم پاکستان ، پاکستان سر زمین پارٹی سمیت دیگر شامل ہیں۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ان تمام جماعتوں کو نوٹسز جاری کئے جائیں گے جس میں انہیں اپنی تفصیلات اور ٹیکس کے معاملات ایف بی آر کو فراہم کرنے کا کہا جائے گا ۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…