بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،نیب نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک )نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔جس سے ایک بار پھر شریف خاندان کے لئے مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں۔نیب کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں اس لئے مزید تحقیقات کی اجازت دی جائے۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کو دیکھے بغیر مقدمے کا فیصلہ سنایا۔

اپیل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قانونی معیاد میں اپیل دائر نہ کرنے کی قدغن ختم کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور نیب کو مزید تحقیقات کی اجازت دی جائے۔ تاکہ نیب کیس کو جلد ازجلد نمٹا سکے ۔ نیب نے اپنی اپیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز، شمیم اختر، صاحبہ شہباز اور حدیبیہ پیپر ملز کو بھی فریق بنایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…