ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سنگاپور مہنگا ترین، کراچی سستے ترین شہروں میں شامل

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین جبکہ بنگلور،چنائی اور کراچی دنیا کے سستے ترین شہر قرار دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے معروف برطانوی جریدے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔برطانوی جریدے کی فہرست میں سنگاپور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر جبکہ بنگلور کو دنیا کا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین جبکہ بھارتی شہر بنگلور سستا ترین شہر ہے۔مہنگے شہروں میں دوسرے نمبر پر پیرس جبکہ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کو دنیا کا تیسرا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔اس فہرست کے مطابق بھارتی شہر بنگلور کو پہلے نمبر کے ساتھ دنیا کا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ چنائی، کراچی اور نئی دہلی سستے ترین شہروں میں بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبروں پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…