جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سلمان خان کی فلم ’’ریس تھری‘‘ عید پر ریلیز ہوگی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان فلم ریس تھری کا پہلا موشن پرومو جاری کردیا گیا،فلم تین ماہ بعد عیدپر ریلیز کی جائے گی۔بالی و وڈ کے سلطان سلمان خان اپنے مداحوں کو اس عید پر بھی تحفہ دینے آرہے ہیں۔سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ریس تھری کا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سلمان خان کی آواز

شامل ہے۔ریمو ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والے فلم ریس کی تیسری کڑی ہے جس میں سلمان خان مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں انیل کپور، جیکولین فرنینڈس، بوبی دیول، ثاقب سلیم اور پوجا ہیج شامل ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ’’ریس تھری ‘‘اس سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…