بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد اپنے مداحوں کو کشمیری خاتون کے روپ میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم راضی کی نئی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم 11 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔عالیہ بھٹ کا بڑا فیصلہ باہو بلی کے ہیرو پربھاس کے ساتھ کام کرنے سے انکار-میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی

اس فلم کی کہانی بھارتی ناول کالنگ سہمت پر مبنی ہے جس میں عالیہ بھٹ کشمیری خاتون کے روپ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں-فلم کی دیگر کاسٹ میں وکی کوشال شامل ہیں۔ واضح رہے کہ کرن جوہر اور ونیت جائن کی پیش کردہ فلم راضی رواں سال 11مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…