بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

گٹکا بنانے والی بھارتی کمپنی نے جیمز بانڈ کو چکمہ دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)گٹکا بنانے والی بھارتی کمپنی نے جیمز بانڈ کو ہی چکمہ دے دیا، ہالی ووڈ اداکار پیئرس براسنن نے متنازع اشتہار میں کام کرنے پر دہلی سرکار کو جواب دے دیا۔مضر صحت پان مصالحہ بنانے والی بھارتی کمپنی نے جیمز بونڈ کا شہرہ آفاق کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پیئرس براسنن کو ماموں بنا دیا۔کچھ عرصہ

قبل پیئرس براسنن نے بھارت میں ایک گٹکے کے اشتہار میں کام کیا جس کے بعد دہلی کے محکمہ انسداد تمباکو نے انہیں نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا۔نوٹس کے جواب میں ہالی ووڈ اداکار کاکہنا ہے کہ پان مصالحہ بنانے والی متعلقہ کمپنی نے انہیں اندھیرے میں رکھا اور اشتہار کے کنٹریکٹ میں پروڈکٹ کے مضر صحت ہونے سے متعلق واضح نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…