اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کے ملتان جلسے کے بعد افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں عمران خان کے دورے کے دوارن قافلے میں موجود گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق پولیس اہلکار ڈی ایس پی صدر کا گن مین تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اپنے قافلے کے ساتھ بند بوسن کے علاقے میں کارکنوں سے خطاب کرکے نکلے تو عمران کی سیکیورٹی پر تعینات ممتاز نامی پولیس کانسٹیبل گاڑی

کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔کانسٹیبل ممتاز کو نشتر اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ دم دوڑ گیا۔ ممتاز ڈی ایس پی صدر کے گن مین کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔واقعہ کے بعد ورثا اور اہل محلہ کی کثیر تعداد نشتر ہسپتال پہنچ گئی۔ جبکہ پولیس نے واقعہ کی بعد گاڑی کی تلاش شروع کردی۔ دوسری طرف آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…