ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی گاڑی سے پھسل کر گر گئے، کپتان گاڑی کی چھت پر خطاب کے بعد چھلانگ لگا کر اتر گئے جبکہ شاہ محمود قریشی پھسل گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے ممبر سازی کی مہم جاری ہے، اس سلسلے میں ملتان میں ممبر سازی مہم کے دوران عمران خان نے گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر خطاب کیا، خطاب کے بعد وہ گاڑی کی چھت سے چھلانگ مار کر اتر گئے مگر

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی چھت سے اتر رہے تھے کہ پھسل گئے۔ شاہ محمود قریشی نے بھی عمران خان کی طرح چھلانگ لگا کر اترنے کی کوشش کی مگراس کوشش میں وہ پھسل گئے اورنیچے گر گئے لیکن خوش قسمتی سے انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…