بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کی وردی تبدیل ہوئی ، کرتوت تبدیل نہ ہوسکے خواجہ آصف کے علاقے میں موٹر سائیکل پر بیٹھی معصوم بچی کو زمین پر پٹخ دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب پولیس کی بربریت ، پنجاب پولیس کی وردی تبدیل ہوئی ، کرتوت تبدیل نہ ہوسکے ، پنجاب پولیس نے موٹر سائیکل پر بیٹھی معصوم بچی کو زمین پر پٹخ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ جو کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف کا علاقہ ہے وہاں پر

پنجاب پولیس کی بربریت کا انوکھا واقعہ پیش آیا سیالکوٹ میں معمولی گھریلو تنازعہ پر پولیس نے گھر پر دھاوا بول دیا اور ساتھ بیٹھی معصوم بچی کو والدین کے سامنے زمین پر پٹخ دیا جو موٹر سائیکل پر بیٹھی تھی جس پر آر پی او نے فوری طور پر انکوائری شروع کردی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…