منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان میرا شوہر ہے ،خاتون بالی ووڈ سٹار کے گھر گھس گئی ،چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا، خود کشی کی دھمکی

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ان کی بیوی کا دعوی کرنے والی خاتون نے خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں سلمان خان سے دور کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ اپنی جان لے لے گی۔دبنگ اداکار سلمان خان کی زندگی میں ایک مسئلہ ختم ہوتا نہیں کہ دوسرا کھڑا ہوجاتا ہے۔ انہیں بھارتی فلم نگری کے سب سے پسندیدہ کنوارے اداکار کا اعزاز ہے۔

لیکن سلمان خان کی ایک مداح نے ان کے گھر میں گھس کر بیوی ہونے کا دعوی کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی فلم بھارت کی شوٹنگ کے باعث گھر میں نہیں تھے اور ان کی مداح سیکیورٹی گارڈز کو چکمہ دے کر عمارت کی چھت کی طرف بھاگی اورزور زور سے چلانے لگی کہ سلمان میرا شوہر ہے۔خاتون کے ہاتھ میں لوہے کی سلاخیں تھیں ، جسے دکھا کر اس نے سب کو خود سے دور کیا اور دھمکی دی کہ اگر اسے کسی نے کچھ کیا تو وہ ان سلاخوں سے ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلے گی۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ کو بلوایا گیا جنہوں نے وہاں پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…