اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ماہرین نے دمےکو شروع کرنے والے مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ماہرین نے دمے کو شروع کرنے والی مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا ہے جس کے بعد دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کرنے والے اس رض کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی امید ظاہر کی گئی ہے ۔ بر طانوی ماہرین نے دمے کی وجہ ڈھونڈ نکالی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آ لودگی وغیرہ سے سانسن کی نالیوں کے خلیات (سیلز) میں تنگی پیدا ہو جاتی ہے اور مریض کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اب دمے کو شروع کرنے والے ان مخصوص خلیات کو تلاش کر لیا گیا ہے ماہرین کیمطابق تجر بات سے معلوم ہوا ہے کہ نالیوں میں کیلشیم کا احساس کرنے والے خلیات سے ہی دمہ شروع ہو تاہے ۔ لیکن اب کیلس پلائیکس ادویہ سے ان ہی مخصوص خلیات والی دوائیں دستیاب ہیں اور ان میں ایک کییلس یلائکس کمپاﺅنڈ کہلاتا ہے لکین اب ماہرین نے معلوم کر لیا ہے کہ کییلس یلائکس کو براہ راست پیھپھڑوں پربھی آ زمایا کا سکتا ہے اوردمے کو پیدا ہونے سے قبل ہی روکا جا سکتا ہے جب کہ مزید تحقیق کے بعد اگلے 5 سال تک دمے کا مکمل علاج در یافت ہو جائے گا ۔ یادرہے کہ دمے کے مریض دوا بھرے پمپ استعمال کرتے ہیں لیکن 5 فیصد مریضوں پر کسی قسم کی دوا کام نہیں کرتی



کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…