بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن پنجاب کی صدارت کسے سونپنے کا فیصلہ کر لیا، یہ مریم نواز یا حمزہ شہباز نہیں بلکہ کون ہے؟سب حیران رہ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے ن لیگ کے مرکزی صدر بننے کے بعد پنجاب کے پارٹی صدر کی سیٹ خالی، شہباز شریف نے پنجاب کا پارٹی صدر جنوبی پنجاب سے بنائے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ن لیگ کا مرکزی صدر بنتے ہی پارٹی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی

ہے۔ شہباز شریف نے اپنی جگہ پنجاب کا پارٹی صدر جنوبی پنجاب سے بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شہباز شریف کے اس فیصلے کا مقصد جنوبی پنجاب کی سیاسی محرومیوں کا ازالہ کرنا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جلد ہی اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا جبکہ دیگر صوبوں کے پارٹی صدور کے ناموں کا بھی اعلان جلد متوقع ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…