ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے روس کے قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری میخائل پوپوف کی ملاقات،پاک روس تعلقات نئے دور میں داخل، زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس نے خطہ میں امن، سلامتی اور استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے بدھ کو سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری میخائل پوپوف کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں کیا گیا۔

روس کے قومی سلامتی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میخائل پوپوف اپنے ہم منصبوں کیساتھ مشاورت کی غرض سے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔فریقین کی جانب سے اس تناظر میں تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیاگیا ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ملک میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال اور دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی اور ٹیکنکل تعاون پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ روس کے ڈپٹی سیکرٹری برائے نیشنل سیکورٹی کونسل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے خطہ میں امن، سلامتی اور استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔  پاکستان اور روس نے خطہ میں امن، سلامتی اور استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے بدھ کو سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری میخائل پوپوف کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں کیا گیا۔ روس کے قومی سلامتی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میخائل پوپوف اپنے ہم منصبوں کیساتھ مشاورت کی غرض سے پاکستان کے دورے پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…