منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں ،نداملک

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں اگر ان کو حقیقت کا روپ مل گیا تو یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائے گا۔اپنے ایک انٹرویو میں نداملک نے کہا کہ کلاسیکل رقص پر مکمل دسترس ہونے کے

باوجود خود کو آج بھی اس کی طالبہ سمجھتی ہوں‘ آج کے جدید دور میں پاکستان فلم انڈسڑی میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جائے ،ڈنڈے اور سوٹے کا دور ختم ہو چکا ہے معیاری اور مثبت موضوعات پر فلمیں بننا شروع ہو گئیں تو پاکستان کی فلم انڈسٹری نمایاں مقام حاصل کر لے گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…