منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ٹھگز آف ہندوستان‘ عامر خان کترینہ کیف کی اداکاری سے ناخوش

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)حالیہ دنوں میں بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سمیت کئی بڑے نام شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق عامر خان اس فلم میں کترینہ کی اداکاری سے خوش نہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کترینہ فلم کے لئے اپنی سو فیصد

کارکردگی نہیں دکھا رہی ہیں۔رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ عامر خان نے کترینہ کے فلمائے گئے کچھ ایکشن سینز کو دیکھا جو انہیں بالکل پسند نہ آئے اور وہ کترینہ کی اداکاری سے ناخوش دکھائی دیئے۔عامر خان نے کترینہ سے کہا کہ آپ اس فلم کے لئے اپنی 100 فیصد کارکردگی نہیں دکھا رہی ہیں۔ انہوں نے کترینہ کو یہ سینز دوبارہ فلمانے کو کہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…