پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل عبیرہ قتل کیس ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی )سیشن کورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ دیگر ملزمان حکیم ذیشان حیدر اور فاروق الرحمان کو بری کردیا گیا ۔کیس کا فیصلہ ایڈ یشنل جج عائشہ رشید نے کی۔ملزماہ ازمارو عرف طوبیٰ نے 2015ء میں ماڈل عبیر ہ کو زہر دے کر قتل کردیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…