ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اپوزیشن کے امیدوار صادق سنجرانی کے چیئرمین سینٹ بننے کے بعد سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، سنجرانی چیئرمین سینٹ بننے کے اہل ہی نہیں ہیں کیونکہ۔۔۔! کھلبلی مچ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی منتخب ہو گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ کے قائم مقام صدر بننے کے لیے صادق سنجرانی کی عمر پانچ سال کم ہے،

نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میں تاریخ پیدائش 14 اپریل 1978 ہے اور آئین کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر مملکت کی کم سے کم عمر 45 سال ہونی چاہیے۔ صدرکے لیے آئین میں متعین عمرکی حدکا اطلاق قائم مقام صدر پر بھی ہوتا ہے، اس طرح نومنتخب چیئرمین سینٹ کی عمر قائم مقام صدر بننے کے لیے کم ہے، واضح رہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے کیس میں سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ نااہلی کے بعدکوئی بھی شخص پارٹی امور کسی دوسرے عہدے سے نہیں چلا سکتا، جس طرح چیئرمین سینٹ قائم مقام صدر ہوتا ہے اسی طرح ڈپٹی چیئرمین ، چیئرمین نیب کی عدم موجودگی کے موقع پر چیئرمین ہوتا ہے اور اس کی اہلیت بھی لازمی ہے۔ اس حوالے سے اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر کے عہدے پر چیئرمین سینٹ کے قواعد و ضوابط لاگو نہیں ہوتے، قائم مقام صدر پاکستان کا عہدہ ایکس آفیشو ممبر کے طور پر بنایا جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی منتخب ہو گئے ہیں، چیئرمین سینٹ کے قائم مقام صدر بننے کے لیے صادق سنجرانی کی عمر پانچ سال کم ہے، نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میں تاریخ پیدائش 14 اپریل 1978 ہے اور آئین کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر مملکت کی کم سے کم عمر 45 سال ہونی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…