بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

جنسی استحصال کے الزام پر جنوبی کوریا کے اداکار کی مبینہ خودکشی

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

سیئول(این این آئی) جنوبی کوریائی اداکار نے جنسی استحصال کے الزامات سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی ٹیلی وژن اور ورسٹائل اداکار شمار کیے جانے والے اداکار ’جومن کی‘ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ سیئول پولیس کے مطابق اداکار جومِن اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے اور ابتدائی تفتیش میں یہ خودکشی لگتی ہے۔

پولیس کے مطابق 52 سالہ جومن کی یونیورسٹی میں ڈرامے کے موضوع پر لیکچر دیا کرتے تھے تاہم ان کی شاگردی اختیار کرنے والی 8 طالبات نے ان پر جنسی استحصال کے الزامات لگائے جس پر انہیں یونیورسٹی چھوڑنی پڑی تھی اور وہ پیشہ ورانہ معاملات میں مشکلات کے علاوہ اپنی شہرت پر لگنے والے داغ سے پریشان تھے جو ان کی موت کا باعث بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…