منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

کھلنا ٹیسٹ، حفیظ نے ٹیسٹ کیرئر کی آٹھویں سنچری اسکور کر لی

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

کھلنا(نیوز ڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی میزبان ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ اور سمیع اسلم بطور اوپنر میدان میں آئے۔ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سمیع اسلم 20 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئے۔ محمد حفیظ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کیرئر کی 8ویں سنچری سکور کی۔ اظہر علی بھی ٹوٹل آگے بڑھانے کے لیے کیریز پر موجود ہیں۔اس سے قبل بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں332 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی تھی , یار شاہ اور وہاب ریاض نے 3,3 اور محمد حفیظ اور ذوالفقار بابر نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی , بنگلہ دیش کی جانب سے واحد کامیاب باﺅلر تیج الاسلام رہے جنہوں نے سمیع اسلم کو وکٹ کیپر کے ہاتھوںکیچ آﺅٹ کروایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…