جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے نوازشریف کو جوتا مارنے کی مذمت کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی پر جوتا پھینکنا کوئی طریقہ نہیں ہے ٗ جوتا اور سیاہی پھینکنا غیر اخلاقی حرکت ہے ۔ میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں ٗ کسی پر جوتا پھینکنا کوئی طریقہ نہیں انہوںنے کہاکہ جوتا اور سیاہی پھینکنا غیر اخلاقی حرکت ہے ٗ

خوشی ہے اس حرکت میں پی ٹی آئی والا ملوث نہیںہے ۔ عمران خان نے کہا کہ عام لوگوں سے بھی کہتا ہوں ایسے کام نہیں ہونے چاہئیں ۔ میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چھوٹے صوبے احساس محرومی کا شکار ہیں اور ہم کوشش کررہے ہیں کہ اگلا چیئر مین سینٹ بلوچستان سے بنے ۔انہوںنے کہاکہ چیئر مین سینٹ بلوچستان سے بنانے کی پوری کوشش کررہے ہیں اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ریاست مضبوط ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…